گوادر بی ایس او کے چیئرمین سمیت دیگر کی ضمانت منظور

 


گوادر بالاچ قادر سمیت سیاسی کارکنوں کی عبوری ضمانت منظور ، 

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوادر نے بی ایس او کے چیئرمین بالاچ قادر، ابوبکر کلانچی اور ملا جمیل کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

ان کے خلاف پولیس تھانہ گوادر میں راجی مچی کے دوران ایک ایف سی اہلکار کے قتل سمیت مختلف دفعات کے تحت 30 جولائی 2024 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ 

کیس کی پیروی معروف وکیل ایڈوکیٹ جاڑین دشتی کررہے ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post