تربت بم دھماکہ الطاف نامی شخص ھلاک



بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں گذشتہ شب ایم 8 تربت تا شال روڈ پر جوسک کھجور مارکیٹ کے نزدیک ریموٹ کنٹرول بم حملے میں الطاف ولد مراد محمد سکنہ آپسر ڈنے سر نامی شخص موقع پر ہلاک ہوگیا ، جس  کی نعش لیویز فورس نے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا۔

پولیس نے بم دھماکے کی تصدیق کی ہے مگر یہ نہیں بتا پارہے ہیں کہ مزکورہ شخص ہی بم کا نشانہ تھے یا اتفاقیہ  بم کے لپیٹ میں آگیا تھا ۔ 

دوسری جانب مذکورہ بم دھماکے کی ذمہداری کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post