قلات فورسز نے ڈرون اور زمینی آپریشن دوران 8 افراد کو مارنے کا دعوی کردیا

 


قلات ( نامہ نگار ) قلات فورسز نے 8 مسلح افراد کو مارنے کا دعوی کردیا ۔ آئی ایس پی آر کا دعوی ہے کہ شور پارود میں ڈرون حملے 8 مسلح افراد مارے گئے ہیں ،تاہم آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوپائی ہے کہ مزکورہ افراد مسلح یا علاقائی خانہ بدوش تھے ۔بتایا جارہاہے کہ مزکورہ علاقہ میں ساسولی ،مینگل ،سمالانی قبائل کے لوگ رہتے ہیں جہاں خانہ بدوشی کے علاوہ انکے مشہور انگور اور انار کے باغات ہیں ،جبکہ علاقہ میں گن اور خط اور انجیر کے جنگلی درخت بھی کثرت سے پہاڑ اور ندی نالوں میں پائے جاتے ہیں  ۔
علاقہ مکین سالانہ ہزاروں ڈن پھل حال کرتے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post