بلوچستان سبی بلوچ ری پبلکن گارڈز بی آر جی کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج سبی میں قابض پاکستانی قابض فورسز کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا۔
بی آر جی کے سر مچاروں نے سبی شہر خزانہ آفس کے قریب پاکستانی فوج پر دستی بم سے حملہ کیا، دھماکے کے نتیجے میں قابض فورسز کو جانی اور مالی نقصان ہوا۔
ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض پاکستانی فوج کی بلوچستان سے انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہیں گے۔