قلات کے علاقے منگچر میں یکے بعد دیگرے تین دھماکوں کی آوازیں سنی گئی۔
تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے منگچر میں ایف سی کیمپ پر حملہ کیا ہے جہاں سے تین زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق دھماکوں کے بعد فورسز کی جانب سے شدید اندھا دھند فائرنگ کی گئی ہے۔
حملے میں نقصانات کی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوا ہے۔
مذکورہ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔