سبی پاکستانی فورسز پر دستی بم حملہ



سبی میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو دستی بم سے نشانہ بنایا 

اطلاعات کے مطابق آج سہ پہر سبی ہزانگ کے دفتر کے سامنے پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملے میں فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے 

یاد رہے کہ بلوچستان میں پاکستانی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کرتی رہی ہیں تاہم آج کے حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post