کیچ بلوچ نیشنلسٹ آرمی بی این اے کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ گوکدان کے مقام پر یوفون کمپنی کے موبائل ٹاور کی مشینری کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے۔