گوادر: موبائل فون ٹاور کے مشینریز کو تباہ کرنے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

 


بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گوادر کے علاقے ڈور میں موبائل ٹاور کے مشینریز کو آگ لگا کر تباہ کردیا۔

انھوں نے کہاہے کہ 20 جون کی رات کو سرمچاروں نے  گوادر ڈور ائرپورٹ روڈ کے مقام پر قائم موبائل فون ٹاور کے مشینریز کو آگ لگا کر تباہ کیاہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک قابض کے تمام منصوبے ہمارے نشانے پر ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post