کیچ دھرنا گاہ سے 23 جون کو پریس کانفرنس زریعے نئے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ۔ لواحقین
byBalichistan'sToday-
0
بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں جاری دھرنا گاہ سےبلیدہ زامران کیچ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے بیان میں اعلان کیا ہے کہ 23 جون 2024 بزور اتوار ایک اہم پریس کانفرنس کر کے اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔