بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب صحبت پور جیانی کے مقام پر کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ ٹی ڈی پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔
انھوں نے کہا یےکہ بی آر جی کے سرمچاروں نے بلوچستان صحبت پور جیانی کے قریب سی ٹی ڈی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ اور دو دستی بم پھینکے، حملے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں وہاں پر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
ترجمان نے مزید کہا ہےکہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔