ڈیرہ بگٹی سے پاکستانی فورسز نے بزرگ شخص کو جبری لاپتہ کردیا

 


بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی سوئی  سے بزرگ شخص جبری لاپتہ  ۔ بتایا جارہاہے کہ بدھ جمعرات کی درمیانی شب  پاکستانی فورسز نے چادر چار دیوی کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے الحاج بزرگ شخصیت موج علی موندرانی کو سوئی شہر میں ان کے گھر سے  اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں۔  


Post a Comment

Previous Post Next Post