ہوشاب میں مسلح افراد نے لیویز تھانے پرحملہ کرکے وہاں موجود لیویز اہلکاروں کے اسلحہ سمیت دیگر سامان اپنے ساتھ لے گئے
اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح 4 بجے کے قریب لیویز تھانے پر حملہ کرکے لیویز اہلکاروں کے اسلحہ و موٹر سائیکلیں سمیت دیگر سامان اپنے ساتھ لے گئے،
لیویز زرائع کے مطابق تھانے میں موجود 8 لیویز اہلکاروں کے اسلحہ مسلح افراد اپنے ساتھ لے گئے حملہ آوروں کی تعداد 20 کے قریب تھے حملہ آور موٹر سائیکلوں پر سوار تھے