گوادر میں فوج کشی جاری ہے ۔تفصیلات کےمطابق گوادر اور کیچ کے درمیانی پہاڑ سیاھجی میں قابض پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق پاکستانی جنگی ہیلی کاپٹر ز کے علاوہ زمینی فوج بھی مزکورہ پہاڑ میں داخل ہوکر درندگی کر رہی ہیں ۔
بتایا جارہاہے کہ کڈاسول،ھورّ اور اکاڈہ ڈیم کی طرف سے پیدل فوجی دستے بھی داخل ہوگئے ہیں ۔
اور سیاھجی کے چھوٹے بڑے ندی نالوں پر مورچے سنبھالے بیٹھے ہوئے ہیں۔
آخری اطلاع تک مزکورہ علاقہ سے کسی قسم کے نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔