سندھودیش روولیوشنری آرمی ایس آر اے کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ
گذشتہ شب خیرپور میرس میں پاکستانی رینجرز پر ہونے والے بم حملے کی ذمہ داری ایس آر اے قبول کرتی ہے۔
ترجمان نے کہاہے کہ پاکستانی فوج اور رینجرز کارپوریٹ فارمنگ کے پروجیکٹ کے نام پر سندھ کی 13 لاکھ زمین پر قبضہ کرنے ، سندھ کے محب وطن کارکنان کو جبری لاپتا کرنے اور ان کو ٹارگیٹ کلنگ کر کے شہید کرنے میں ملوث ہیں۔
انھوں نے کہاہے کہ پنجاب سامراج سندھ کی زمین، ساحل سمندر، تیل، گیس ، کوئلے اور دوسرے تمام وسائل پر قابض ہے۔
سندھ کی ساری سمندری ساحلی پٹی پر نوآبادکاری کے منصوبوں سمیت چائنا اور سعودی عرب سمیت دیگر بیرونی ممالک تمام سندھ دشمن منصوبوں میں سرمائیکاری کرنا بند کریں۔
ایس آر اے پاکستانی فورسز سمیت تمام غیر سندھیوں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھ سے نکل جائیں۔
ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔