پنجگور پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو قتل دو کو زخمی کردیا ۔

 


بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فوج نے فوج کشی کرتے ہوئے  چاکر لیاقت نامی ایک شخص کو قتل دو کو زخمی کردیا ہے ۔

دوسری جانب قابض پا کستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے بھی  جاری پریس ریلیز میں اعتراف کیاہے کہ پنجگور میں پاکستانی فورسز نے فوج کشی کرتے ہوئے مذکورہ شخص کو قتل اور دو کو زخمی کردیا ہے ۔ 

تاہم انھوں نے زخمی افراد بارے تفصیلات جاری نہیں کیے ہیں کہ وہ انکی تحویل میں ہیں یا نہیں ۔ 




Post a Comment

Previous Post Next Post