سبی حملے میں قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک کیئے – بی ایل اے

 


بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب سبی میں ایک حملے میں قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔

سرمچاروں نے ڈھاڈر کے نواحی علاقے میں ریلوے اسٹیشن کے قریب دشمن فوج کے پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں دو دشمن اہلکار موقع پر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post