نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ پر میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیا گیا ۔ اس موقع پر این ڈی ایم جنوبی پختونخوا / بلوچستان کے صابائی سیکرٹری اطلاعات انجنیئر ایمل خان ناصر اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے محسن داوڑ اور ساتھیوں پر قاتلانہ حملوں کی مذمت کی ۔