کیچ کولواہ کے علاقہ ڈنڈار بند ملک کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر مشتمل قافلے کو راکٹ لانچرز اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے فورسز کے موٹرسائیکلو کو گھیر لیا اور انھیں نشانہ بنایا جس میں فورسز اہلکاروں کی ھلاک اور زخمی ہونے کا خدشہ ہے ۔
آخری اطلاع تک تاحال مزکورہ حملے کی ذمہداری تاحال کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔