انتخابات میں دھاندلی، بی این پی نے قلات میں بھی پہیہ جام ہڑتال کی کال دیدی

 


قلات بلوچستان  نیشنل پارٹی بی این پی  قلات کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق کل بروز اتوار چار جماعتی اتحاد کی کال پر  پورے بلوچستان کی طرح قلات میں بھی الیکشن 2024ءمیں پاکستانی سرکاری سرپرستی  میں  رواں مہینے 8 فروری کو ہونے والے  انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال ہوگی۔  لہذا بی این پی قلات کے تمام عہدیداران اور کارکنان صبح 8:30 بجے مغلزئی چوک قلات جمع ہوجائیں تاکہ ہم چار جماعتی اتحاد کے پہیہ جام ہڑتال کو کامیاب بنا سکیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post