مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ھلاک

 

 ڈیرہ اسماعیل خان( ڈی آئی خان) کے علاقے مورگہ حسن خیل میں فائرنگ سے اے ایس آئی جبکہ  جوابی فائرنگ میں


تین مسلح افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق اے ایس آئی دین محمد الیکشن ڈیوٹی سے واپس آ رہا تھا کہ نامعلوم افراد نےفائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ ھلاک ہوگئے ۔واقعے کے بعدمسلح افراد موٹر سائیکلوں پر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ پولیس اور علاقہ مکینوں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post