بریکنگ بولان فوجی افسر ساتھی سمیت مسلح افراد ہاتھوں لاپتہ



بولان  پاکستانی فوج کے ایک سینئر نان کمیشنڈ افسر کو مسلح افراد نے حراست میں لیکر لے گئے تفصیلات کے مطابق  بولان  مسلح افراد کے ایک بڑے گروپ نے مارگٹ کے قریب ہائی وے کو بلاک کر کے  قابض پاکستانی  فوجی افسر اور اس کے ساتھ سفر کرنے والے ایک اور شخص کو ان کی گاڑی روک کر  شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد حراست میں لے کر روپوش ہوگئے ۔ 

 

Post a Comment

Previous Post Next Post