تمپ میں مسلح افراد کا پاکستانی فوج کے چوکی پر حملہ



کیچ  اب سے کچھ دیر پہلے  مسلح افراد نے تمپ کلات پر قائم پاکستانی فوج کے چوکی پر حملہ کردیا جس میں  پاکستانی فوج کو جانی نقصان کی اطلاع ہے۔


حملے کے بعد پاکستانی فوج نے عام آبادی پر مارٹر گولے فائر کئے اور فائرنگ کی،فوج کی فائرنگ اور مارٹر گولے کی وجه سے ابتک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔


بلوچستان میں پاکستانی فوج پر حملوں کی اکثر  ذمه داریاں آزادی پسند بلوچ مسلح  تنظیمیں قبول کرتی آرہی ہیں لیکن اس حملے کی ذمه داری  کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post