تربت پاکستانی خفیہ ایجنسیوں نے دکان سے نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا



کیچ کے علاقہ تمپ دازن کے رہائشی عبدالحق ولد عبدالحفیظ  کو پاکستانی قابض خفیہ اداروں نے   آج دوپہر کے وقت تمپ میں واقع دکان پر  چھاپہ مار کر  اغوا کرکے لے گئے جس  کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔


علاقائی ذرائع کے مطابق   2014 میں  قابض پاکستانی فورسز نے نوجوان کے چچا  اسد  کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا تھا ، جس کے بعد وہ تاحال لاپتہ ہے۔


لواحقین نے نوجوان سمیت انکے طویل عرصہ سے لاپتہ چچا کے بازیابی کا مطالبہ کیاہے

Post a Comment

Previous Post Next Post