کوئٹہ کے علاقے سریاب میں نوجوان نے خودکشی کرلی



کوئٹہ  ایک  نوجوان نے جعفرایکسپریس کے سامنے لیٹ کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے ۔  پولیس نعش تحویل میں لیکر خودکشی کے اصل حقائق اور وجوہات تلاش کررہی ہے ۔


خیال رہے کہ بلوچستان بھر میں خودکشی کے واقعات روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہورہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post