وڈھ ریاستی ڈیتھ اسکوائڈ کارندہ قبائیلوں کی فائرنگ میں ھلاک



وڈھ تنازعہ ڈیتھ اسکوائڈ کارندہ ھلاک فائرنگ میں ھلاک ۔  

وڈھ میں  رات گئے ڈیتھ اسکوائڈ اور مینگل قبائل درمیان  فائرنگ کے  نتیجہ میں ڈیتھ اسکوائڈ سرغنہ شفیق کے ایک اہم ریاستی دلال  سعید اللہ محمد حسنی نامی کارندے کی ھلاکت کی خبر ہے ۔ 


علاقائی ذرائع کے مطابق مزکورہ آلہ کا ر کا تعلق ضلع  واشک راغے سے ہے اور  وہ  وہاں گاؤں کے سب سے بڑے ڈاکو اور زانی کے طورپر  جانا جاتا  تھا۔ وہ کافی عرصہ سے  ریاستی دلال شفیق کیلے کام کرتے تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post