نوشکی ( نامہ نگار ) نوشکی کلی غریب آباد ہائی اسکول کے سابق ہیڈ ماسٹر حاجی عبدالسلام سرپرہ گزشتہ دنوں کوئٹہ میں روڈ حادثے کے دوران زخمی ہوگئے تھے ،ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔
نوشکی کے اساتذہ کرام نے مرحوم کے روڈ حادثے میں زخمی اور ھلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہلخانہ سے تعزیت کی ہے ۔
