ڈیرہ بگٹی تیسرے گیس پائپ کو بھی بم کا نشانہ بنایا گیا



ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی میں ایک اور بارہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے دھماکے سے اڑا کردیا ہے ۔ 


آپ کو علم ہے آج پیر کے روز تین گیس پائپ لائنوں کو بم حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے ، الصبح  2 دھماکوں میں گیس پائپ لائنوں کی اڑانے کی ذمہداری بلوچ لبریشن ٹائیگرز  بی ایل ٹی کے ترجمان میران بلوچ نے قبول کی تھی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post