کیچ بحریہ کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ



کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے بحریہ کی مرکزی  کیمپ پر راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے  حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے۔


ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے بحریہ کی   کیمپ پر حملہ کیا ہے، دونوں جانب سے کافی دیر تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا ۔


حملے کے بعد فورسز نے عام آبادی پر فائرنگ کی ہے لیکن اب تک کوئی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post