پنجگور میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے



بلوچ لبریش آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ شب بمورخہ 18 ستمبر کو ہمارے سرمچاروں نے پنجگور میں رخشان پُل پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا۔


انھوں نے کہاہے کہ حملے میں قابض فورسز کو جانی نقصان ہوا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔


حملے کے بعد فورسز نے حسب فطرت حواس باختہ ہوکر سول آبادی پر   فائرنگ کی اور خوف ہراس پھیلا دیا ۔ 


ترجمان نے کہاہے کہ ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post