پنجگور ( نامہ نگار ) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم، لیگورک سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ایک شخص کو مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق، فدا ولد طاہر سکنہ گومازی کو 10 جون 2026 کو پنجگور کے علاقے پروم، لیگورک سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے حراست میں لیا، جس کے بعد سے ان کے بارے میں تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں مل سکے ہیں۔
