شاعر گلزمین مبارک قاضی کی یاد میں ریلی، غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کردی گئی



شال شاعر گلزمین مبارک قاضی کی یاد میں  بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام جامعہ بلوچستان سے ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراوں سے ہوا  بولان میڈیکل کالج پہنچ کرشاعر گلزمین مبارک قاضی کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی۔ 

 

 ریلی  میں سینکڑوں طلبا و طالبات اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے شرکت کی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post