پنجگور مسلح افراد کا چھاپہ 4 مسلح افراد کو حراست میں لے لیا



پنجگور تازہ ترین اطلاع کے مطابق کچھ دیر پہلے تحصیل پروم بند کین میں نئے زیر تعمیر ہسپتال میں موجود  سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے سرغنہ بجار شنبے زئی کے کارندوں کی موجود گی کی اطلاع پر نامعلوم مسلح افراد نے  چھاپہ مار کر انکے 4 مسلح کارندوں کو مہ اسلح  حراست میں لیکر نامعلوم جگہ منتقل کردیا ۔ 


علاقائی ذرائع کا کہناہے کہ مزکورہ زیر تعمیر ہسپتال کے تعمیر کا ٹھیکہ  پاکستانی فورسز کے بنائے گئے ڈیتھ اسکوائڈ کے سرغنہ منشیات فروش ،عام لوگوں کو  اغوا کرکے لاپتہ کرنے والے بجار شنبئے زئی  کو دیا گیا ہے ۔ 


لہذا گمان یہی ہے کہ بلوچ آزادی پسندوں نے سرکاری کارندوں کو حراست میں لے لیکر بلوچ عدالت لے گئے  ہونگے جہاں جرم ثابت ہونے نہ ہونے پر انھیں سزا یا بری کئے جانے کا فیصلہ ہوگا ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post