گوادر کے علاقے پسنی سے 2 نوجوان بھائی جبری لاپتہ

 


گوادر ( نامہ نگار )
گوادر گزشتہ رات بارہ بجے کے وقت پاکستانی سیکورٹی فورسز اور مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے پسنی ریکپشت پراہگ محلہ وارڈ نمبر 7 میں ایک گھر پر چھاپہ مارکر دو بھاٸیوں کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے، جنکی شناخت رحیم لعل ولد لعل بخش اور دوسرے کا نام امیر لعل ولد لعل بخش کے ناموں سے ہوٸی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post