شال مشرقی بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو پانچ سالہ بچہ کو ناگزیر وجوہات کی بناپر ھلاک کردیاہے ۔
واقع کے بعد پولیس موقع پر پہنچ کر نعشیں تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچا دیئے بعد ازاں میتیں ورثا ء کے حوالے کردیئے گئے ۔
مزید پولیس تفتیش کر رہی ہے ۔