کیچ ناصر آباد پاکستانی فورس چوکی پر دستی بم حملہ



کیچ ناصر آباد میں جمعرات کی شام مسلح افراد نے فورسز چوکی پر دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔

بتایا جارہاہے کہ فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا ہے ۔ 


آخری اطلاع تک  اس حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post