قلعہ عبداللہ دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ک کمانڈر عبیداللہ اپنے چار ساتھیوں ھلاک

 


قلعہ عبداللہ( نامہ نگار ) ملا کاکوزئی کا دعویٰ ہے کہ کمانڈر عبیداللہ کے خاندان کے ساتھ ان کی پرانی خاندانی دشمنی چلی آ رہی تھی جس کے باعث یہ کارروائی کی گئی۔
دوسری جانب سوشل میڈیا پر بعض حلقوں کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کمانڈر عبیداللہ اور ان کے ساتھی پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے تاہم ملا کاکوزئی نے اس دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں پولیس کا کوئی کردار نہیں اور یہ کارروائی خاندانی دشمنی کے تناظر میں کی گئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post