تربت میں عبدالرؤف کے قتل خلاف خاموش ریلی نکالی گئی


تربت سول سوسائٹی کی طرف سے عبدالرؤف برکت کی قتل کے خلاف خاموش ریلی نکالی گئی۔


 ریلی اور احتجاج دوران عبدالرؤف برکت کے قاتلوں کو گرفتار کرکے سخت سزا دینے کی اپیل کی گئی ۔


ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس میں ریاستی دہشت گردی اور مذہبی انتہا پسندی کے خلاف نعرے درج تھے.

Post a Comment

Previous Post Next Post