قلات جوہان دو فورسز اہلکار فائرنگ میں ھلاک ہوگئے



  ضلع قلات کے علاقہ   جوہان کراس پر مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے دو موٹرسائیکل سوار اہلکاروں کو نامعلوم مسلح افراد نے  اس وقت گولی مار دی جب وہ دوائی لینے کے بعد فوجی کیمپ جا رہے تھے۔


 آخری اطلاع تک کسی بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے اس حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post