لورالائی طور تھانہ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے دکی سے پنجاب کوئلہ لے جانے والی ٹرک کو آگ لگادی۔
آخری اطلاع تک کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے ٹرک جلانے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔جبکہ اس سے قبل ہونے والے حملوں کی ذمہداریاں آزادی پسند تنظیم قبول کرتے آئے ہیں ۔جن کا موقف ہے کہ بلوچستان کے وسائل پاکستان کو زبردستی لوٹنے نہیں دیں گے ۔