چاغی ( نامہ نگار )
سیندک سے معدنیات لے جانے والی گاڑیوں پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب سیندک سے معدنیات لے جانے والی گاڑیوں پر تفتان بازار اور اسٹیشن کے درمیان مسلح افراد نے حملہ کر کے انھیں نقصان پہنچایا. تاہم نقصانات کی تفصیل معلوم نہیں ہوسکے