کوئٹہ کے علاقے موتی رام روڈ پر واقع پاکستانی جھنڈہ بیچنے والے ایک دکان پر دستی بم پھینکا گیا جس میں تین اہلکار زخمی ہوگئے ۔
آپ کو معلوم ہے گزشتہ روز جوائنٹ روڈ پر ایک جھنڈہ بیچنے والے اسٹال اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں کو نشانہ بنا یا گیا، جس میں دو پولیس اہلکار اور دو خفیہ ایجنسیوں کے کارندے زخمی ہوگئے تھے ،جس کی ذمہداری بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جینئد بلوچ نے قبول کرلی ۔