ژوب میں سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں افراد ہلاک کردیئے


بلوچستان کے ضلع ژوب مرغہ کبزئی  میں بدنام زمانہ  کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے ایک جعلی  کارروائی میں   میں  افراد کو ہلاک کردیا ہے ۔ تاہم انھوں نے مرنے والوں کے نام ظاہر نہیں کئے ہیں ۔

آپ کو علم ہے اس سے قبل ہونے والے تمام جعلی  کاروائیوں میں پہلے سے جبری لاپتہ بلوچ نوجوان کے علاوہ   مذہبی تنظیموں کے  لوگ ھلاک کرد یئے گئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post