مستونگ شائی باغ کے قریب نامعلوم افراد کا ڈسٹرکٹ پولیس کمپلیکس پر دستی بم سے حملہ کیا، جو زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا، نقصانات کی اطلاعات ۔
واقعہ کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سخت ناکہ بندی شروع کردی۔
خیال رہے کہ مستونگ شہر اور گردنواخ میں پاکستانی فورسز پر حملے ہوتے آرہے ہیں جنکی ذمہ داری بلوچستان میں سرگرم مسلح آزادی پسند مسلح تنظمیں قبول کرتی ہیں۔ تاہم آج ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری ابتک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
