کیچ جمعرات کی الصبح سے دشت اور تمپ کے درمیانی واقع مزنبند اور زامران کے پہاڑوں میں پاکستانی فوج کی زمینی اور فضائی آپریشن جاری ہے ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق دشت اور تمپ دو نوں طرف سے فورسز مذکورہ پہاڑوں میں گھس گئے ہیں ۔
بتایا جارہاہے کہ بلیدہ سے دو پہر کے وقت مزید پاکستانی فورسز کی 20 گاڑیاں زامران کے پہاڑوں کی طرف گئے ہیں ۔