ضلع پنجگور کے علاقے بالگتر میں پاکستانی فوج خفیہ اداروں کی بنائی گئی ریاستی ڈیتھ اسکوائڈ کارندہ اسحاق کے گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بناکر اڑادیا گیا ہے ۔
باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ میں ڈیتھ اسکوائڈ کے 7 کارندے ہلاکت ہوئے ہیں ۔
تاہم مقامی انتظامیہ یا کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے بم دھماکہ میں ھلاکتوں کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے ۔