شال کے علاقے نواں کلی میں پولیو ٹیم پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے حفاظت پر مامور 2 پولیس اہلکاروں کو ھلاک کرکے فرار ہوگئے ۔
بعد ازاں قابض فورسز نے علاقہ کو گھیر لیا ۔
ادھر تربت کی فٹبال ٹیم تربت سے پسنی جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا جس میں معروف کھلاڑی مُلا باقر سکنہ سنگانی سر کے ھلاک ہونے کی اطلاع ہے ۔