کیچ مسلح افراد نے فورسز چوکی پر حملہ کردیا



کیچ کے علاقہ تمپ عبدوئی شیپ چار کے درمیان واقع فورسز چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ شام راکٹ لانچر اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ہیں ۔ 

آخری اطلاع تک کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے اس حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post