ڈیرہ بگٹی ( نامہ نگار ) ڈیرہ بگٹی علی جان ولد محمد اسماعیل بگٹی کو سی ٹی ڈی نے سوئی سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی اس وقت آئی ایس آئی کیلئے بھتہ جمع کرنے اور اغوا برائے تاوان کیلئے لوگوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بناتی ہے پھر ان سے بھاری تاوان وصول کرکے انھیں چھوڑ دیتا ہے۔
