ہندوستان مہاراشٹر میں کرین گر نے سے 17 افراد ہلاک


بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں  کرین گرنے کا واقعہ سہارن پور میں پُل کی تعمیر کے دوران پیش آیا۔


رپورٹس کے مطابق کرین تعمیراتی کام کرنے والے ورکرز پر گری جس کے باعث تمام افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی تھی۔


بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔


 میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے متاثرہ خاندانوں کے لیے 2 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post