تربت مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر راکٹ داغے گئے



تربت میں مسلح افراد نے  ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کیاگیا ۔  تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول  نہیں ہوسکی ہے ۔


واقعہ کے بعد فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post